وہ چیز جو آپ کو اپنی عمر سے 10سال چھوٹا بنادے


انسان کی ہمیشہ سے یہ خواہش کرتا آ رہا ہے ۔کہ وہ ہمیشہ جوان اور خوبصورات نظر اےَ۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ  جسے  جسے عمر ڈھلتی جاتی ہے بڑھاپا  انسان پر ہاوی ہوتا جاتا ہے۔
انسان کو جوان رکھنے کے لے کوئی  آب حیات تو بنا نا  نہیں ہیں ۔لیکن  کچھ ایسے عمل یا نسخہ ضرور ہیں جن کو استعمال کر کے آپ اپنی عمر میں انے والے اٰتار  و چرھاو کو کم  کر سکتے ہے۔
اس کے لے آپ کو چند عوامل کو استعمال میں لا نا ہو گا۔
  اچھی خوراک
 ۔ صبح کی واک
نسخہ 
آدھا کیلا
تین چمچ جو کا دلیہ کو  دہی میں ملا لیں۔
ایک چمچ شہد
ایک انڈا
بنانےکا طریقہ:کیلے کو انڈے ،شہد اور دیگر اجزا میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں پھر  اس مواد کو اپنے چہرے پر لیپ کر کے  15منٹ تک  چھو ر  دیں ۔ اور  اس مکسچر کو لگانے سے قبل چہرے کو اچھی طرح دھو لیں تا کہ تمام جراثیم اور مٹی صاف ہوجائے۔یہ ماسک تمام عمر اور جلد کے لوگ استعمال  سکتے ہیں۔کیلے میں فائبر  ہوتا  ہے جو کہ جلد کے لئے بہت زیادہ فاہدہ مند اور  مفید ہونے کے ساتھ جلد کو  نرم و ملائم بنا دیتا ہے اور ساتھ ہی چہرے پر موجود  کیل مہاسوں کو ختم  کرنے میں مدد کرتا ہے۔شہد سے  ہماری جلد میں پانی کی کمی ختم ہوتی ہے جبکہ جو اور دہی کے ملاپ سے لیکٹک ایسڈ بنتا ہے جو کہ جلد کو تازدگی دیتا ہے۔

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں