قرآن پاک کی وہ ایک صورت جس کی تلاوت سے ہر مشکل سے مشکل کام آسان ہوجائے


عام طور پر انسان اس دینا میں بہت سے مالی پرشانیوں میں جکڑا رہتا ہے مگر ان سب پرشانیوں کا حل بھی قرآن پاک میں موجود ہے ، سورۃ رحمان کی روزانہ تلاوت کرنے سے نہ صرف آپ کے رزق میں ازافا ہوتا ہے بلکہ قرضا دار کوقرضےسے بھی نجات مل سکتی ہے ، وہ کچھ یوں ہیں۔فراخئی رزق کیلئے: جو شخص رزق  میں ازافا چاہتا ہے اس کو
چاہیے کہ وہ ہر روز نمازعشاء کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے پھر تین مرتبہ  سورۃ رحمان پڑھے

اگر یہ وظیفہ بلا ناغہ بعد نماز عشاء پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے تو   رب تعالیٰ کے فضل و کرم سےاس انسان کے رزق میں  کبھی کمی واقع نہ ہوگی۔غربت و افلاس سے چھٹکارا: زندگی سےعربت، تنگدستی اور افلاس کو دور کرنے کے لیے انسان کو چاہیے کہ وہ  ہر جمعہ کے دن  نماز عشاء پڑھ کر مصلحے پر بیٹھا رہے اور کسی سے بات چیت نہ کرے اور پھر اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ پھر دس مرتبہ سورہ رحمن پڑھے۔پھر رب تعالیٰ سے دعا مانگے ۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو چند ہی دنوں میں اس پر خدا کا بے انتہا فضل و کرام ہوجائے گا۔دکان میں ترقی کے لئے:اجھی طرح وضو کرکے اول و آخر درود پاک پڑھے پھر سات مرتبہ سورہ رحمن  پڑھ کر اپنی دکان کے مال پر دم کریں۔اللہ تعالیٰ نے چاہا تو دکان خوب چلے گی اور گاہک وافر مقدارمیں دکان میں آئیں گے۔قرض سے نجات:ایسا شخص جس پر بہت سارا قرضا واجب الادا ہو اور وہ قرض اد نہ کر سکتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ  روزانہ ہر نماز کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے، پھر گیارہ مرتبہ سورہ رحمان پڑھے۔۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو غیب سے قرض کی ادائیگی کا ذریع پیدا ہوجائے گا اور اس شخص کی ساری پریشانی حل ہو جائے گی

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں