اس ایک چیز سے انکار کرکے میں نے 25 کلو وزن کم کرلیا‘ نوجوان لڑکی نے وزن کم کرنے کا سب سے بہترین نسخہ بتادیا
موٹاپے آج کل سب سے زیادہ تیزی سے بڑھنےوالا مرض یے۔ اس کی زیادہ بری وجہ بازاری خوراک ہے۔ آج کل ہر کوئی اس مرض کا شکارہے۔پیزا،برگر اور پپسی کوک عام ہیں۔ یہ سب بیماریوں سے برے پرے ہیں۔ہمارے اردگرد روزکوئی نا کوئی نا مرض پیدا ہوتا ہے اور روز لاکھ لوگ نئی مرض کا نشانا بنتے ہیں۔موٹاپے ان میں سے ایک ہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ عام تو عام فلمی اداکار بھی اس وارس کا شکار ہیں مگر وہ لوگ اس کو کنٹرول کرتے ہیں۔ وہ لوگ پاپندی کے سا اپنا وزن متوازن رکھتے ہیں۔ وہ لوگ پاپندی کے ساتھ واک کرتے ہیں۔ اسی طرح
ھارتی اداکارہ دپیکا چوہان بھی جو کبھی اچھے بھلے ہوتے تھے مگر وہ بھی موٹاپے کاشکار تھی۔موٹاپے نے ان کا حلیہ بگاڑ دیا۔ البتہ اس حوالے سے دیپکا خوش قسمت ہے کہ انہوں نے موٹاپے کا ڈٹ کر مکابلہ کیا اور موٹاپے کو شکست دےدی ۔ جب وہ کالج گئیں تو بازاری کھانوں کی شوقین ہوگئیں۔ان کھانوں کی وجہ سے ان کا وزن بہت زیادہ بڑھ گیا اور وہ موٹاپے کا شکار ہوگئی ۔ایک دن جب دپیکا کو جب اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی فکر لاحق ہوئی تو انہوں نے اسے کم کرنے کی برپور کوشش کی۔اور اپنی خوراک کی عادات کو بدلنے کا فیصلہ کیا اور محض تین ماہ میں ہی 25 کلو گرام کی کمی کر لی۔
انڈیاکے ایک اخبار کو انٹرویودیتے ہوئے بتایا کہ ”ایک وقت پر میرا وزن 96کلوگرام ہوچکا تھاجب ہاسٹل کی زندگی، ضرورت سے زائد کھانا اور خاص طور پر بازاری کھانا میرے وزن میں اضافے کی وجہ تھی۔ ایک دن مشین پر اپنا وزن کیا تو 96.4 کلوکی ریڈنگ دیکھ کرمیں مرا دیماغ خراب ہو گیا۔ پہلے تو مجھے لگا کہ شاید مشین خراب ہے پھر مجھے احساس ہوا کہ یہ حقیقت ہے۔ میرا وزنسچ میں بہت زیادہ بڑھ چکا تھا۔ کسی نے مجھے ’کیٹو ڈائٹ‘ کے بارے میں بتایا اور میں نے اس پر عمل شروع کردیا اورساتھ ایک ہیلتھ گروپ کو بھی جوائن کرلیا۔ خوراک میں یہ ایک اور بنیادی تبدیلی ہی تھی جس کے باعث میں اپنا وزن کم کر پائی۔
صبح کا آغاز بلیک کافی سے کرتے تھی ۔ اور ناشتے میں 100 گرام پنیر، مونگ پھلی،کچھ اخروٹ اور بادام کھاتی تھی۔ میرا رات کا کھانا 50 گرام پنیر، 50گرام پالک اور 50گرام کھمبیوں پر مشتمل ہوتا تھا۔

تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں