بھارتی شخص نے 66 سال بعد دنیا کے طویل ترین ناخن کاٹ دئیے

دنیا کے طویل ترین ناخن رکھنے
والے شخص نے اپنے ناخن کاٹ  دئیے۔ اس شخص کا تعلق بھارت سے ہے
گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے اس شخص جس کا نام شریدھر چیلال ہے اس شخص کا داوا تھا کہ اس نے اپنے ناخن کو 1952 سے کاٹنا چھور دے تھا ۔ اس وقت اس کے ناخن کی کل لمبائی تقریبا  9 میٹر سے بھی زیادہ ہے۔
لیکن اب اس شخص نے ان ناخن کو کاٹ دیا ہے۔ اس بھارتی   شریدھر نامی شخص کا تعلق بھارت کے شہر پونے سے ہے۔ شریدھر   نے نیویارک میں رپلے(Ripley) کے Believe It or Not میں   ہونے والی تقریب میں  اپنے ہاتھ کے ہاخن کاٹ دئیے ہیں

اب شریدھر کے ناخن رپلے(Ripley) کے Believe It or Not نیویارک  کے میوزیم میں با حافظ رکھے گے ہے۔ ان ناخنوں کی کل  لمبائی 909.6 سینٹی میٹر ہے۔ اس شخص کے ہاتھ کے انگوٹھے  کا ناخن باقی تمام ناخنوں سے کافی برا ہے۔   ہاتھ کے انگوٹھے  کا ناخن کی لمبائی 197.8 سینٹی میٹر ہے ۔

شریدھر نے 2016 میں ایک ہاتھ کے سب سے بڑے ناخنوں کا عالمی ریکارڈ بنا کر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ تک  اپنا نام کی راسائی   پائی  تھی۔

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں