آدھی رات کو اگر آپ کی آنکھ کھل جائے تو اس اسم مبارک کا ورد کر یںجو بھی دعا مانگے گے رد نہیں ہو گی
زندگی بڑی عجیب سی ہے اللہ اپنے بندوں کا امتحان مختلف طریقوں سےلیتاہےکبھی بہت زیادہ خوشی دےکر تو کبھی بہت
زیادہ غم دے کر۔ مسلمانوں کے لئے یہ ضروری ہے کہ حالات اچھے ہوں یا برےہر حال میں آللہ پر ایمان رکھاچاہے . اللہ اپنے بندوں کی رہنمائی کرتاہے۔
حدیث شریف میں آتا ہے کہ اللہ نے دنیا میں کوئی ایسا مرض نہیں اتارا جس کا علاج اس کے ساتھ نا پیدا فرمایا ہو سوائے مرض الموت کے ہر مرض کی شفا رکھ دی گئی ہے۔
اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ موت کے علاوہ ہر مرض کا علاج موجود ہے کرئی ایسی مرض نہیں ہے خس کا علاج اس دنیا میں موجود نا ہو بلکہ ہر مرض کا علاج قرآن اور حدیث میں موجود ہیں بس انسان کو غوروفکر کی ضرورت ہیں۔اللہ تعالئ نے۹۹ مرض کا علاج اپنے ۹۹ ناموں میں رکھآ ہے۔ ہر اسم مبارک میں ایک مرض کا علاج موجود ہیں یہ اسم مبارک کا وظائف روحانی اور دنیاوی دونوں مشکلات سے بھی چھٹکارا دلانے ہے۔ نماز عشا کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ تین سو تین بار ’’یا مجیب یا وہاب‘‘پڑھیں اور اللہ سے نہایت خلوص اور درمندانہ انداز میں اپنی مشکلات دور اور حاجات پوری فرمانے کی دعا کریں۔ انشااللہ آپ کی دعا اللہ تعالیٰ کےہاں مقبول ٹھہرے گی۔
نوٹ:نماز صرف وظائف نہ پڑھیں بلکہ پنج گا نہ نماز کو اپنا معمول بنالیں۔ اس آپ کی بہت سی مشکلات آسان ہو جائےگی اور اللہ آپ کی غیب سے مدد کرے گا۔آپ کو پتا بھی نہیں چلا گا۔
حضرت علیؓ کا قول مبارک ہے کہ جب میری خواہش ہوتی ہے کہ میں اپنے رب سے گفتگو کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں اور جب میری یہ خواہش ہوتی ہے کہ میرا رب مجھ سے گفتگو فرمائے تو میں تب بھی قرآن پڑھتا ہوں۔

تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں