ایسی خاتون جو کسی بھی لمحے دنیا کے خاتم کر نے کا دعوا کرتی ہے۔ اس کا تعلق شمالی کوریا سے ہے۔ وہ خاتون شمالی کوریا کے ایک ٹی وی میں نیوز کاسٹر کا کام کرتی ہے۔ اس خاتون کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کو کسی بھی وقت خاتم کر سکتی ہے ۔ شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم دھماکے کی خبر کومنفرد انداز میں کاسٹ کیا۔اس نیوز کاسٹر کا نام ’ری شون ہی‘ ہے ۔ جو گزشتہ کئی دہائیوں سے شمالی کوریا کی ہر اہم عسکری پیش رفت کی خبر کچھ مںفرد انداز پیشں کر تی ر ہتی ہے۔
خاصی مقبول اور منفرد انداز میں نیوز کاسٹر کر نے والی یہ خاتون اس وقت 74 سال بہاریں دیکھ چکھی ہے۔
لیکن ہر اہم نیوز کے لئے صرف اس خاتون کو ہی بلایا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ اس خاتون کو اس نیوز ٹی وی سے پانچ سال قبل ریٹائر کر دیا گیاتھا ۔ وہ نیوز ٹی وی شمالی کوریا میں ’عوامی نیوز کاسٹر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ری شون ہی کی پیدائش 1943ءمیں ٹونگ چونگ میں ہوئی۔ اس کا تعلق غریب گھرانے سے تھا۔اس خاتن نے اپنی پرفارمنگ آرٹ کی تعلیم پیانگ یانگ یونیورسٹی آف تھیٹر سے حاصل پوری کی۔ اس خاتون نے بہت کم عرصے میں اپنی کوشش اور محنت اور لگن سے اپنے کام ترقی کی۔اور چیف نیوز کاسٹر مقام صرف تین سال حاصل کر لیا۔

تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں