ایک ایسا وظیفہ جس کو اگر پانی میں دم کر کےپی لیں ، قیامت تک کوئی بھی تعویز اثر نہیں کرے گا


آج  کے دور میں جادو ٹونا عام ہے۔ زیادہ تر ہمارے عزیز ہی ہوتے ہیں۔جواس طرح حرکتیں کرتے ہیں۔وجہ کوئی خاص نہیں ہوتا بس آپنے ہی عزیزوں کی خوشیاں برداشت نہیں ہوتی جیسا کہ خاندان میں بیٹا پیدا ہونا، خاندان میں کسی کی اچھی نوکری لگ جانا، اس لیےاپنے ہی عزیزوں پر جادو ٹونا کرواتے ہیں

آج میں آپ لوگوں کے ایک ایسا وظیفہ جس کو اگر ہم پانی میں دم کر کےپی لیں تو قیامت تک کسی بھی جادوں کا اثر نہیں ہوگا۔ اس وظیفہ کا بروقت استعمال پانی میں دم کرکے کیا جائے تو  آپ پر کیا ہوا جادو ٹوٹ جائے گا یا کسی رشتے دار نے یا کسی عزیز نے کیا ہوتو وہ ختم ہو جائے گا۔
 اس کا اثر انشاء اللہ ختم ہو جائے گا آج کل کے دور میں یہ جادو ٹونا بہت عام ہو گیا ہے خاص تور پر اپنے عزیز ہی ہوتے ہیں جو یہ ہرکت کرتے ہیں جیسا کہ اگر کسی کے بیٹے ہوں تو دوسرے رشتے داروں کو تکلیف ہوتی ہے کہ اس کے بیٹے ہوگئے ہیں

 قرآن پاک کی آخری دو سورتیں ہیں سورہ فلک اور سورہ الناس کوپڑھ کرپاںی پر دم کر لیں اس طرح آپ پر ہرطرح کا جادو ختم ہوجاگا۔  ان دونوں سورتوں کے بارے میں حدیث ہے۔ 

حدیث میں ہے کہ ان سورتوں کا دم کرنا جادو کے اثرات کو زائل کرنے کا سب سے بہترین عمل ہے ۔خود حضور اکرم ۖ رات کو ان سورتوں کی تلاوت کر کے اپنے ہاتھوں پر دم کر کے پھر ان ہاتھوں کو پورے جسم پر پھیر لیتے تھے یہ آپ ۖ کو اس وقت وحی کے تور پر بتایا گیا تھا جب یہودیوں نے آپ ۖ پر جادو کیا تھاآپ ۖ نے جب ان سورتوں کو پڑھا تو اللہ پاک حکم سے نے ان پر جادو کے اثر کو زائل کر دیا۔

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں