الله پاک کی قدرت کا معجزہ ماشااللہ

 الله پاک کی قدرت کا معجزہ ماشااللہ 

 ماشااللہ سبحان الله الله پاک آپکو یہ شئیر کرنے کی توفیق دے آمین
یہ جو بچھڑا اپ دیکھ رہے ہیں اسکی پیٹ پر الله لکھا ہوا ہے اور یہ قدرت کا معجزہ ہی تو ہے
سرگودھا میں یہ بچھڑا پیدا ہوا ہے . سرگودہ  کے لوگوں کا کہنا ہے کہ جس گاے کا یہ بچھڑا ہے وہ گاے مر گئی ہے
الله پاک اپنے نیک بندوں کو اپنے معجزے دکھاتے رهتے ہیں .
اپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے کے اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

بکرے کی پیٹ پر محمّد کا نام ( سبحان الله )


الله پاک کا فرمان ہے کہ
کثرت کے ساتھ میرے محبوب حضرت محمّد پر درود پاک پڑھا کرو 
پشاور میں ایک پٹھان کے پاس یہ بکرا ہے جسکا  کہنا ہے کے پچھلے ٣ سال سے یہ میرے پاس ہے اور اسکی پیٹ پر محمّد لکھا ہوا ہے  اسکا کہنا ہے کے مجھے اس بکرے سے بہت پیار ہے  اور میں اسکا ہر لحاظ سے خیال بھی رکھتا ہوں 

 ماشااللہ

 اس پوری کائنات میں جدر بھی نگاہ اٹھاؤ ہر طرف قدرت کا کرشمہ نظر آتا ہے

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں