الله کی شان




یہ تصویر جو اپ دیکھ رہے ہیں کہ بچے کی آنکھ پر الله لکھا ہے ماشااللہ  الله پاک ہم سب کو یہ توفیق دے کے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا . ہم سب کو پیدا کیا اور انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا
ہم روز صبح جب نیند سے بیدار ہوتے ہیں تو سب سے پہلے الله پاک کا شکر  ادا کرتے ہیں کے یا الله پاک تیرا شکر ہے کے تو نے ہم کو ایک اور صبح دکھا دی . الله پاک  کی قدرت کا کوئی جواب نہیں 
انسان کبھی بھی الله پاک کی بنائی ہوئی چیزوں کی تعریف نہیں کر سکتا کیوں کہ  الله پاک کی بنائی ہوئی ہر چیز لاجواب ہے
الله پاک سے ہماری دعا ہے کہ الله پاک ہم سب کو نیک اور سیدھا راستہ پر چلاے ( آمین )
ہم سب مسلمان اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں

یہ بچا لاہور میں ٹھوکر نیاز  بیگ کے قریب رہتا ہے .
خدا کی قدرت تو دیکھو  ماشااللہ  سبحان الله
الله پاک اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ  ہم مسلمانوں کے سروں پر سلامت رکھے  ( آمین ) 
الله پاک کے اس بابرکت نام کو دنیا کے ہر کونے کونے تک پھلا دو ( جزاک الله ) 

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں