لڑکی نے حق مہر کی جگہ فجر کی نماز پڑھنے کا مطالبہ کیا سبحان الله


ماشااللہ سبحان الله اپنے اپنی پوری زندگی میں کبھی اسی نیوز نی سنی ہوگی
یہ واقعہ لاہور میں ہوا ہے جب لڑکے والوں نے حق مہر کی بات کی
 تو لڑکی آگے سے بول پر کہ مجے کوئی حق مہر نہیں چاہیے
حق مہر نہیں چاہیے بلکے میں مطلبہ کرتی ہوں کہ لڑکا روز فجر کی نماز پڑھے گا
جس کو سن کر تمام لوگوں میں ہلچل مچ گئی جو مولوی نکاح پڑھا رہا تھا وہ بھی حیران رہ گیا
اس مولوی کا کہنا ہے کہ میری پوری زندگی میں پہلی بار ایسا ہوا ہے آج سے پھلے
 بہت سے نکاح پرہے بٹ کبھی کسی لڑکی نے ایسا  kiya مطلبہ نہیں
لڑکی کا کہنا ہے کہ حق مہر میں پسے تو ہر کوئی لیتا ہےلیکن میں ایک مسلمان ہوں
 تو مجے میرا شوھر بھی نمازی ہی چاہیے
 جو ہر روز صبح اٹھ کر نماز فجر پڑھے گا
الله پاک اپنے نیک بندوں کو اپنے معجزے دکھاتے رهتے ہیں .
اپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے کے اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
الله پاک کا فرمان ہے کہ
کثرت کے ساتھ میرے محبوب حضرت محمّد پر درود پاک پڑھا کرو
تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا . ہم سب کو پیدا کیا اور انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا
ہم روز صبح جب نیند سے بیدار ہوتے ہیں تو سب سے پہلے الله پاک کا شکر  ادا کرتے ہیں کے یا الله پاک تیرا شکر ہے کے تو نے ہم کو ایک اور صبح دکھا دی . الله پاک  کی قدرت کا کوئی جواب نہیں 
انسان کبھی بھی الله پاک کی بنائی ہوئی چیزوں کی تعریف نہیں کر سکتا کیوں کہ  الله پاک کی بنائی ہوئی ہر چیز لاجواب ہے
الله پاک سے ہماری دعا ہے کہ الله پاک ہم سب کو نیک اور سیدھا راستہ پر چلاے ( آمین )
ہم سب مسلمان اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں