جاننے کے لئے تصویر پر کلک کریں
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
ثواب کی نیت سے شئیر ضرور کریں
میں عبقری بڑے ذوق و شوق سے پڑھتا ہوں میں عبقری کے قارئیں کے ساتھ اپنا ایک ذاتی تجربہ شئیر کرنا چاہتا ہوں مجھ سے فجر کی نماز کی پابندی نہیں ہوتی تھی کیوں کے
وضو کرنے کو دل نہیں کرتا تھا میں نے سوتے وقت یا ممت کا ذکر کثرت سے کرنا شروع کر دیا اس ذکر کی بدولت اب الحمد الله فجر کے وقت اٹھ جاتا ہوں اور باوضو ہو کر اہتمام کے ساتھ نماز ادا کرتا ہوں
یا ممیت پڑھنے سے شیطان کا وار نہیں چلتا اصل میں اس لفظ کا مطلب ہے مارنے والا
یہ لفظ شیطان اور جنّات کو مار دیتا ہے

تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں