بچے کے کان میں الله پاک کا نام ماشااللہ ( سبحان اللہ )



 سبحان الله بول کر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں 
رحیم یار خان میں یہ بچا پیدا ہوا ہے جس کی کان کی جو لو ہے اس پر الله لکھا ہوا ہے مطلب کہ آپ تصویر میں دیکھ ہی چکے ہیں الله پاک نام مبارک ماشااللہ ( سبحان الله  )

اے  پرور دگار

ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنہیں
تو ہدایت فرماتا  ہے اور صراط مستقیم پر چلتے
ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا
خاص کرم فرماتا ہے ( آمین )

الله پاک

خدایا ہر اس چیز کی محبت
میرے دل سے نکال دے جو مجھے
تیری یاد سے تیرے ذکر سے تیری محبت
سے غافل کر دے
آمین 

الله پاک اپنے نیک بندوں کو اپنے معجزے دکھاتے رهتے ہیں
اپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے کے اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
اپنے رب پر ہمیشہ بھروسہ رکھو
کیوں کہ
الله پاک وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے
الله پاک وہ دیتا ہے جو ہمارے لئے اچھا ہوتا ہے
 تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا . ہم سب کو پیدا کیا اور انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا
ہم روز صبح جب نیند سے بیدار ہوتے ہیں تو سب سے پہلے الله پاک کا شکر  ادا کرتے ہیں کے یا الله پاک تیرا شکر ہے کے تو نے ہم کو ایک اور صبح دکھا دی . الله پاک  کی قدرت کا کوئی جواب نہیں

اس پوری کائنات میں جدر بھی نگاہ اٹھاؤ ہر طرف قدرت کا کرشمہ نظر آتا ہے

 


تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں