نیو دہلی - ایک بہت ہے عجیب واقعہ پیش آیا . انڈیا میں اسٹیٹ بینک اوف انڈیا کے اندر چوہوں نے ١.٢ ملین ڈالر کتر ڈالے. انڈیا ٹائمز رپورٹ ک مطابق اے تی ایم مشین مئی ٢٠ سے خراب ہوگی تھی. جسکو ٹھیک کرنے کے لئے ٹکنشن کو بلایا گیا .پر وہ نہ آیا . جب مشین کو ١١ جون والے دن کھولا گیا تو دیکھا گیا کے ملین ڈالر کے صرف ٹکڑے پڑے ہیں.
بینک والوں نے مشین میں ١٢،٣٨،٠٠ روپے ڈالے تھے . جو کے ١ مئی کو مشین میں فکس ہو چکے تھے .
چوہوں نے بل اور سب نوٹوں کا کام تعام کر دیا
ٹسکوکیا
ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس کے مطابق، مگدیگتوتی مہتا، بحالی کی کمپنی نے اپنے
انجینئر کو کولکتہ سے اے ٹی ایم کی مرمت کرنے کے لئے بلایا.
"جب انجینئر اور دیگر اہلکاروں نے 11 جون کو اے ٹی ایم کھول دیا، تو اندر چوہوں کے کترے ہوے نوٹ تھے اور ساتھ ہے چوہے مرے ہوے بھی ملے
پولیس کی شکایت درج کی گئی ہے اور یہ واقعہ تحقیقات کے تحت ہے.
"جب انجینئر اور دیگر اہلکاروں نے 11 جون کو اے ٹی ایم کھول دیا، تو اندر چوہوں کے کترے ہوے نوٹ تھے اور ساتھ ہے چوہے مرے ہوے بھی ملے
پولیس کی شکایت درج کی گئی ہے اور یہ واقعہ تحقیقات کے تحت ہے.
مزید آپ لوگ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں

تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں