گوگل کروم کا ایسا فیچر جس سے کمپیوٹر کی رفتار تیز ہو جائے گی


گوگل کروم دنیا کا زیادہ استمعال ہونے والا اور مقبول ترین ویب براﺅزر ہے۔ جو   سائٹس کھولنے  کرنے کے لیے  کمپیوٹر  بہت ساری  میموری استعمال کرتا ہے۔

جس کے  نتیجے جو لوگ  گوگل کروم استعمال کرتے ہیں اُن  افراد کو اکثر کمپیوٹر کی رفتار  سست ہونے کی شیکایت عام رہیتی  ہے، تاہم ایک آسان طریقے سے کمپیوٹر کی رفتار کو  دوبارہ تیز کیا جاسکتا ہے۔

جس  کے لیے آپ کو کروم ٹاسک منیجر  کو استعمال کرنے کی ضرورت پرتی  ہے، جس کا علم اکثر کروم  استعمال کرنے والے  صارفین کو نہیں ہوتا۔

گوگل کروم ٹاسک منیجر  براﺅزر کو استعمال کرنے کا  طریقہ بہترین کیا جا سکتا  ہے جو کہ کمپیوٹر کی رفتار کم  نہیں ہونے دیتا۔

اگر تو آپ کے کروم پر بہت زیادہ ٹیب اوپن  ہیں تو وہ بہت زیادہ پراسیسنگ پاور کی بجا  سے  کمپیوٹر سست کردیتے ہیں۔

گوگل کروم ٹاسک منیجر اُس  ٹیب کی نشان دہی ہو جاتے حے جو  زیادہ   ٹیب  پاور لے رہی ہو تی ہے،


طریقہ کار

جس کے لے آپ کو  پہلے  کروم ٹاسک منیجر کو اوپن کرنا ہوگا، جس کے لیے اوپر دائیں جانب کروم مینیو میں جاکر مور ٹولز کے آپشن پر جانا ہو گا۔ جہاں ٹاسک منیجر کا آپشن موجود ہوتی  ہے۔

اس پر کلک کرنے پرایک نیئ ونڈو کی شکل میں ٹاسک منیجر اوپن ہوجااتا ہے۔

ویسے تو  ونڈوز آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے Ctrl + Shift + Esc کے شارٹ کٹ  سے بھی ٹاسک منیجر کو اوپن کیا جا سکتا  ہے۔

 پھر اوپن ٹیب کی فہرست  آپ کے سامنے آجائے گی اور کروم پر کام کرنے والی ایکسٹیشنز اور دیگر معلومات بھی سامنے ہوگی۔

اس ہر ٹیب اور ایکسٹینشن کی معلومات جیسے کور میموری، سی پی یو اور نیٹ ورک یوز ایج  ہو تی ہے۔

اُس میں  نظر آئے کہ کون سی  ٹیب یا ایکسٹینشن بہت زیادہ میموری، سی پی یو یا نیٹ ورک کی  پاور کو خرچ کررہا ہے  آپ اس کو سلیکٹ کریں اور پھر اینڈ پراسیس سلیکٹ کرلیں۔

اس طرح   ٹیب یا ایکسٹینشن بند ہوجائے گی۔

ٹاسک منیجر میں کسی بھی ٹیب پر رائٹ کلک کرکے پرائیویٹ میموری، شیئر میموری، جاوا اسکرپٹ اور دیگر معلومات  دیکھی جاسکتی ہیں۔

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں