کریلے کی سبزی ہفتے میں دو،تین بار کھائیں تو اس سے موٹاپا و قبض دور اور چہرے کی جلد بھی صاف ہو جاتی ہے۔

کریلے کی سبزی ہفتے میں دو،تین بار کھائیں تو اس سے موٹاپا و قبض دور اور چہرے کی جلد بھی صاف ہو جاتی ہے۔
شوگر کے مریضوں کیلئےیہ بہترین غذاہے کیونکہ اس میں
انسولین قدرتی طور پر موجود ہوتی ہے۔

جن لوگوں کا مزاج بہت گرم ہو ان کیلئے مناسب ہے کہ وہ کریلوں میں دہی اور ہرا دھنیا ملا کر پکائیں۔
شوگر کے مریضوں کیلئےیہ بہترین غذاہے کیونکہ اس میں
انسولین قدرتی طور پر موجود ہوتی ہے۔

جن لوگوں کا مزاج بہت گرم ہو ان کیلئے مناسب ہے کہ وہ کریلوں میں دہی اور ہرا دھنیا ملا کر پکائیں۔

خوش آمدید

ہماری ویب سائٹ پر آپ کا آنے اور اپنا قیمتی ٹائم دینے کا شکریہ

ہماری ویب سائٹ پر آپکو جدید نیوز اور اسلامی پوسٹ اور بہت سی ایسی جان کاری ملے گی جس کا شاید آپکو علم ہو

مزید ہماری ویب سائٹ پر آپکو صحت کے بارے میں بہت اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو ملیں  گی
اور بہت ساری ایسی پوسٹ  پڑھنے کو ملیں گی جو اپنے پہلے کبھی نہیں پڑھیں

ہماری ویب سائٹ پر آپکو دین اسلام کے متعلق بھی بہت کچھ پڑھنے  کو ملے گا

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں