عورت نے بچے سمیت خود کشی کر لی .


آج کے دور میں  ساس  اور بہو  کی لڑائی  بہت مشور  ہے ،
یہ واقعہ لاہور کے کریب ایک پھول نگر نامی  گاؤں میں پیش  آیا . جس کی وجہ سے پھول نگر گاؤں میں خوف  کی لہر دور رہی  ہے . کیوں کہ اسے  پہلے کبھی بھی ایسا نہیں  ہوا .
رضیہ  کی ابھی نئی نئی شادی ہوئی تھے . ٢ سال  پہلے رضیہ  کی  شادی  فاروق  نامی آدمی سے ہوئی . جو  رضیہ کو  روز  مارتا تھا . اور انکا ١ بچہ بھی تھا  جو کے  ابھی صرف اور صرف ٥ مہینہ کا تھا .
رضیہ روز روز کی مار سے تنگ آ چکی تھی . لیکن فاروق  کو رضیہ کی کوئی فکر نہ تھی.
ایک دن رضیہ نے فاروق کو کھانا  دینے  سے انکار کر دیا . جس کی وجہ سے فاروق کو غصہ آگیا .
اور اسنے رضیہ کو بچے سمیت  گھر سے باہر نکال دیا ،
رضیہ  روئی  گڑگڑائی پر فاروق نے اسکی ایک نا سنی ..... رضیہ پورا دن گھر کے بھر بیٹھی رہی پر کسی نے  بھی اسکو گھر میں داخل نہ کیا ...
آخر کار  اسنے  تنگ آ کر خودہ کشی  کا فیصلہ کر لیا اور ساتھ بچے کو بھی لے گئی
.
گاؤں کے  قریب ہی پانی  کا ایک کوان ہے . جدر سے گاؤں کے لوگ  اکثر پانی بھرتے تھے .
رات کافی ہو چکی تھی.. رضیہ بچے سمیت  اس گہرے پانی میں اتر گئی.
آب فاروق کو اپنے کیے پر بہت افسوس ہے ، پر آب کیا ہو سکتا ہے

مزید  آپ کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے
 

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں