نئے تکیوں سے موسیقی کو سننے کے ساتھ ساتھ محسوس کریں۔

نئے تکیوں سے موسیقی کو سننے کے ساتھ ساتھ محسوس کریں۔
300ڈالرکے ان تکیوں کی فراہمی ستمبر سے سروع ہو گی ۔
آج تک کوگوں نے سر کے نیچے رکھنے والا تکیے کے بارے میں سنا ہو گا ۔ لیکن موسیقی والے تکیے کے بارے میں آپ اب سنوں گے بھی اور اس سے موسیقی کا لطف بھی لو گے۔
جی ہاں اب ایک ایسا تکیہ مار کیٹ میں فروخت کے لے انے والا ہے جس پر سر رکھتے ہی آپ کو موسیقی سن سکتے ہو ۔ بلکہ آپ موسیقی کو محسوس بھی کر سکتے ہو۔  ۳۰۰ ڈالر میں انڈیگو گو میں ایک فنڈریزنگ کی میم میں اس تیکہ کو فروخت کے لے رکھا گیا ہے۔ اس تیکے کو باقائدہ طور پر فروخت کے لے مارکیٹ میں سیمبر میں شروع کیا جائے گا۔
اس تیکے کو ہومو کا نام دیا گیا ہے ہومو نامی اس تیکے کو سپیکروں اور ہیڈفون سے مشہبات دئی گی ہے اس کو ان دونو ں کے درمیان کی چیز کا نام دیا گیا ہے۔ یہ تیکے اتنی آواز بناتے ہیں کہ وہ صرف آپ کو ہی سنائی دے سکے۔ یعنی کہ یہ زیادہ شور والی آواز پیدا نہں کر تے ۔
اور یہ آواز ارد گرد زیادہ پھیلتی  بھی نہیں ہے۔ اس تیکے سے موسیقی سننے کا احساس ہوتا ہے کہ اگ آپ ہییڈ فون پر بھی اس طرح کا احساس مہسسوس نہیں ہےتا ہو گا۔
ہومو نامی اس تیکے کو موسیقی سنانے کے لے یا پھر اس کی موسیقی سے لطف اندوز پونے کے لے اس باقاہدہ چارج بھی کرنا پرتا ہے۔ اس کو چارج کرکے ۸ گھنٹے استعمال کیا جاسکتا ہے

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں