اگر اپ اپنے چہرے پر ابھرتی جھریوں سے پریشان ہیں اور مہنگی فیس کریمیں یا لوشن پر ہزاروں روپے خرچ کر کے تنگ اگے ہوں تو مہنگی فیس کریمیں یا لوشن پر ہزاروں روپے خرچ کرنا چھور دو اور پھل کھانے کے عادت بنالیں، جو کہ ابھی بھی اپ کے فریج یا پھلوں کی ٹوکری میں رکھا ہوے ہیے ۔
جی ہاں ہمیشہ چہرے کو جوان اور تندروست رکھنے کا راز پھلوں میں چھپا ہے، خصوصاً اگر آپ ایک خاتون ہیں تو۔
یہ دعویٰ نیدرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے لایا گیا ہےں۔
اراموس میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہیے ۔ جو خواتین تازہ پھلوں اور سبزیوں کو باقاہدہ کھانے کی عادی ہوتی ہیں، ان کے چہرے پر 50 سال کی عمر گزر جانے کے بعد بھی جھریاں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہیں۔
تاہم محققین کا دعویٰ تھا کہ اس غذا کا اثر مردوں کے چہرے پر نہیں مرتب ہوتا بکہ صرف خواتین چہرے پر اثر انداز ہوتے ہے
تتاہم محققین کا دعویٰ ہے کہ جو خواتین روٹی، سرخ گوشت اور میٹھا زیادہ کھانے کی عادی ہیں، ان کےچہرے پر جھریاں بھی زیادہ ہوتی ہیں۔
اس لیےجھریوں سے بچنے کے لیے مہنگی کریموں یا لوشن کے استمعال کے مقابلے میں پھل ایک سستا متبادل ہے
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ایک پروٹین اے ٹی ایف 4 پٹھوں یا مسلز میں کمزوری آنے لگتی ہے
اس کی وجہ صرف جینز میں آنے والی تبدیلی ہوتی ہے

تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں