قدرت کا کرشمہ دیکھ کر سنسدان دھنگ رہ گئے

اللہ پاک کے اس پیارے  نام کو تمام مسلمانوں تک  شئیر کریں 




کراچی میں ایک چھوٹی سی بستی میں رہنے والی یہ لڑکی جس کا نام ابھی تک سامنے نہیں آیا  سننے میں آیا ہے کے اس لڑکی کا نام نازیہ ہے  جو نہایت اماندر اور پرہز گار لڑکی ہے
جیسا کے آپ اس تصویر کو دیکھ رہے ہیں کے لڑکی کے چہرے پر الله لکھا ہوا ہے نازیہ کا کہنا ہے کا رات عشا کی نماز پڑھ کر سونے لگی تھی کے دروازے  پر دستک ہوئی  میں الله کا بندہ ہوں مجھے کھانا کھلا دو مجھے بہت بھوک  لگی ہے  تو جو کھانا میں نے اپنے کھانے کے لیے رکھا تھا وہ اٹھا کر اس الله کے بندہ  کو دے کر آئی اور سو گئی میں اس بات پر بہت حیران ہوئی کے وہ بندہ کھانا لینے کے بعد جلدی جلدی چلا کیوں گیا اور بار بار پیچھے مڑ کر کیوں اور کیا دیکھ رہا تھا میں بہت پرشانی کی حالت میں سونے کی کوشش کرتی رہی پر مجھے نیند نہیں آ رہی تھی . پھر اچانک دروازہ  بجا جس کی وجہ سے میں اچانک سے ڈر گئی تھی  پھر آواز آئی کے میں الله کا بندہ ہوں مجھے تھوڑی سی برف دے دو گرمی بہت ہے میرے بچے گرمی  سے نڈھال ٹھنڈا پانی مانگ رہے ہیں  میں پھر سے چارپائی سے اٹھی اور فرج سے ایک  کٹورا برف نکالا اور شوپر ڈھونڈھ کر اس میں برف ڈالی اور اس آدمی کو دے آئی اور پھر سے آ کر چارپائی پر لیٹ گئی  اور میری اچانک سے آنکھہ کھلی تو وہی آدمی میرے پاس سفید  سوٹ میں کھڑا تھا .

مزید  پڑھتے رہیں  انشااللہ بہت جلد آپکو پورا واقعہ پیش  کریں گے  

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں