ننہ منه حافظ : سبحان الله : الله پاک آپکو یہ پوسٹ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کی توفیق دے


حافظ قرآن

ایک ننے منے بچے نے قرآن پاک حفظ کیا ہے الله پاک اسکا حافظہ اور مضبوط کرےکراچی جیسا آجاش شہر میں یہ بچا رہتا ابھی کچھ دن پہلے ہی اس بچے نے قرآن پاک حافظ مکمل کیا ہے
اس بچے کی عمر ابھی صرف ٨ سال ہے  اسکے والدین کا کہنا ہے کہ ہمارا یہ بچا باقی بچوں سے زیادہ ہوشیار ہے 
اسکا نام حماد ہے  پچھلے ٢ سال سے حماد مدرسہ جا رہا ہے اور پوری لگن سے قرآن پاک حفظ کر رہا ہے
ماشااللہ 
الله پاک اس بچے کے نصیب اچھے کرے ( آمین )
٢ سال کی محنت کے بعد یہ بچا حافظ قرآن بنا ہے

الله پاک اپنے پیارے بندوں کو حافظ بننے کی توفیق دیتا ہے اور تو اور
 قرآن پاک میں بھی ہے کے ١ حافظ قرآن کی گواہی ٢ بندوں جتنی اہمیت رکھتی ہے
الله پاک سے ہماری دعا ہے کہ الله پاک ہم سب کو نیک اور سیدھا راستہ پر چلاے ( آمین )
ہم سب مسلمان اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا . ہم سب کو پیدا کیا اور انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا
ہم روز صبح جب نیند سے بیدار ہوتے ہیں تو سب سے پہلے الله پاک کا شکر  ادا کرتے ہیں کے یا الله پاک تیرا شکر ہے کے تو نے ہم کو ایک اور صبح دکھا دی . الله پاک  کی قدرت کا کوئی جواب نہیں  

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں