خوف خدا میں رونے کی فضیلت ( پڑھنے کے لئے تصویر کو مکمل کھولیں )

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں


 الله پاک ہمیں اس لئے بھی دکھ میں مبتلا کر دیتا ہے تا کہ ہم دوسروں کے دکھ سمجھ سکے

 جس دن سے میں نے الله پاک کی مصلحتوں پر شکر کرنا اختیار  کیا ہے اور رب سے شکوہ کرنا چھوڑا ہے  اس دن سے نہ میری آنکھوں میں آنسو آے ہیں اور نہ دل کسی نفسانی خواہش پہ مچلا ہے
ان لوگوں سے مت ڈرو
جو اپنا بدلہ لینا جانتے ہیں
ہمیشہ ان سے ڈرو جو اپنا
معاملہ الله پر چھوڑ دینے والے ہوں
 

اپنے رب پر ہمیشہ بھروسہ رکھو
کیوں کہ
الله پاک وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے
الله پاک وہ دیتا ہے جو ہمارے لئے اچھا ہوتا ہے

عزت

جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں مت جاؤ
چاہے وہاں کھانا آپکو سونے کی پلیٹ
اور چاندی کے چمچ میں ہی کیوں نہ دیا جائے 

تنہائی

تنہائی وہ شے ہے جس میں
انسان یا تو الله سے رجوع کرتا ہے
یا پھر شیطان سے 

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں