برطانیہ میں فیس بک کو بھاری جرمانہ

برطانیہ نے کیا  فیس بک  بھاری جرمانہ ۔  بھاری جرمانہ کی وجہ بنی صارفین کا ڈیٹا ۔ فیس بک کی طرف سے اپنے صارفین کا ڈیٹا کو غر قانونی طر پر استعمال کر نے پر برطانیہ کی طرف سے فیس بک پر 6 لاکھ 63 ہزار ڈلرز کا جرمانہ کیا ہے۔ اتنی رقم فیس بک کو ادا کرنا کوئی  برِِی باتا نہیں۔ کیون کہ فیس بک اتنی رقم تو 7 منٹ میں کما لیتا ہے۔۔اس خبر کو فیس کے لے  سزاﺅں کا نقطہ آغاز قرار دیا جاسکتا ہے۔اس خبر کے نتجیےفیس بک کی ساکھ کو بہت برھ دھجکہ شابت ہے سکتی ہے۔ اس کے  باعث فیس بک کے شیئرز کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی  ہے۔

 اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو امریکی قانون سازوں کے سامنے پیش ہونا پڑا ۔ اور کیمبرج اینالیٹیکا برطانویا کی وہ  کمپنی۔ جس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے لے بہت زیادہ سرمایہ دیا ہے۔

فیس بک کے مطابق اس کمپنی نے 8 کروڑ 70 لاکھ فیس بک صارفین کا ڈیٹا حاصل کیا ہے۔ اور اس کو کسی اور جگہ استعمال کیا ہے۔اور فیس بک لوگوں کے ڈیٹا / معلومات کی حفاظت کر نے میں ناکام رہی 

دوسری جانب فیس بک کے چیف پرائیویسی آفیسر نے کہا ہے کہ کمپنی اس رپورٹ کا جائزہ لے رہی ہے اور جلد  کوئی حتمی فیصلا کریے گے ۔
۔

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں