بالوں کو گرنے سے روکنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

وہ شخص جو بال کے نقصان کو برداشت نہ   کرتا ہو  خاص طور پر خاص طور پر مرد، پانی کے خطرات سے، عورتوں سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے
کچھ اشیا جو لازمی ہیں
ملتانی مٹی50گرام
دہی30 گرام
پانی حسبِ ضرورت
بنانے کا طریقہ اور استعمال ،
سب سے پہلے ملتانی مٹی کو کسی برتن میں ڈال کر اس میں دہی شامل کریں۔ اور  اب اس میں آہستہ آہستہ پانی ڈالیں اور ساتھ ساتھ ہلائیں۔ اچھی طرح ہللانا ہے  یہ عمل تب تک کریں جب تک یہ پتلا سا پیسٹ نہیں بن جاتا ہے۔ بلکل بریک  اب اسے ہاتھوں کی انگلیوں یا برش کی مدد سے سر میں شیمپو کی طرح لگائیں اور اسے پانچ سے دس منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اور پھر  اس کے بعد سر کو دھولیں۔ اس کو ہفتے میں دوبار استعمال کرنے سے آپ کے بال گرنا بند ہو کر گھنے،نرم اور چمکدار ہو جائیں ہیں  ایک بار ضرور آزما کر دیکھو

ایک اور طریقہ کر بالوں کا گرنا کم کرنے کے لئے
سب سے پہلے شہد کو کسی جھوٹے برتن میں ڈال کر اس میں لیموں کے رس کو مکس کر لیں۔ اسکو اچھی طرح مکس کرنا ہے  اس مکسچر کو بالوں کی جڑوں میں انگلیوں کی مدد سے اچھی طرح 10 منٹ تک مساج کریں۔ اس طرح مساج کریں کے پورے سر کے بلوں کی جڑوں میں لگ جائے  مساج کے بعد سر کو ایسے ہی 30 منٹ تک چھوڑ دیں۔ اس کے بعد سر کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھولیں۔ اس مکسچر کو ہفتے مین دو دن استعمال کرنے سے کچھ ہی دنوں میں آپ کے بال جھڑنا بند ہو جائیں گے۔ یہ بھی ایک بہترین طریقہ کر ہے

خوش آمدید

ہماری ویب سائٹ پر آپ کا آنے اور اپنا قیمتی ٹائم دینے کا شکریہ

ہماری ویب سائٹ پر آپکو جدید نیوز اور اسلامی پوسٹ اور بہت سی ایسی جان کاری ملے گی جس کا شاید آپکو علم ہو

مزید ہماری ویب سائٹ پر آپکو صحت کے بارے میں بہت اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو ملیں  گی
اور بہت ساری ایسی پوسٹ  پڑھنے کو ملیں گی جو اپنے پہلے کبھی نہیں پڑھیں

ہماری ویب سائٹ پر آپکو دین اسلام کے متعلق بھی بہت کچھ پڑھنے  کو ملے گا
 
 

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں