کی بورڈ کی وہ واحد کمانڈ جسے بل گیٹس چاہ کر بھی بدل نہ سکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) control+alt+delete بل گیٹس کی زندگی کی سب سے بری گلتی۔  دنیا کے امیر ترین شخص  اورمائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ۔کی بورڈ کی وہ واحد کمانڈ جسے  مائیکرو سافٹ بناے والے  چاہ کر بھی بدل نہ سکے دنیا کے امیر ترین شخص  اورمائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بورڈ کی وہ واحد کمانڈ کو تبدیل کرنے کے  خواہش مند ہیں وہ اپنی اس گلتی کو چاہ کر بھی تبدیل نہی کر سکتے بل گیٹس نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کو کی بورڈ پر ایک کمانڈ دینے پر پچھتاوا ہے جو کے control+alt+delete ہے ۔بل گیٹس نے نیویارک میں اپنے خطاب کیا ۔ بل گیٹس نے نیویارک میں گلوبل بزنس فورم سے اپنے خطاب کے دوران کہا، بل گیٹس کا کہنا تھا کہ اگر وہ زندگی میں کوئی ایک چھوٹی تبدیلی کرسکتے تو اس تین بٹنوں والے شارٹ کٹ کو ایک میں تبددیل کرتے۔ بل گیٹس نے  آئی بی ایم کمپیوٹرز جع کے ایک کی بورڈ  آؤٹ ڈیزائن کرنے والی کمپنی ہے کہا کہ یے ساری گلتی آئی بی ایم کمپیوٹرز کی ہے۔ بل گیٹس نے اس کام کیلئے آئی بی ایم کمپیوٹرز  کو مورد الزام ٹھہرایا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ای بی ایم ڈیوڈ بریڈلے نے بنایا تھا جس کا مقصد سافٹ وئیر کی تیاری کے دوران ونڈوز فوری ری بوٹ کرنے کے لیے ایک کمانڈ تشکیل دینا تھا۔انہوں نے بتایا کے کس طرحcontrol+alt+delete  میری زندگی کی غلطی بن گئی جسے وہ آج بھی تبدیل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں واضح رہے کہ ان تین بٹنوں کو ایک ساتھ دبانے سے کمپیوٹر دوبارہ ری سٹارٹ ہو جاتا ہے۔لیکن وہ اج بھی ان تین بٹنوں control+alt+delete  کو کسی  ایک بٹن میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں 

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں