دنیاکا سب خطرناک ترین پہاڑی راستہ جو کہ چین میں ہیں ۔ کافی عرصہ سے توٹ پھوٹ کا شکار تھا ۔ اس کی تعمیر کا کام
جاری تھا ۔اس کو سیا حوں کے لیے کھول دیا ہے ۔ تا کہ سیاح و تعفریع کا شوق رکھنے والے لوگ اس بھر پور لطف اندوز ہو سکے ۔اور یہ خطرناک ترین پہاڑی راستہ پہاڑوں کو تراش کر نہیں بنایا گیا بلکہ لکڑی کے تختوں کو بڑی مہارت کے ساتھے آپس میں جور کر بنایا گیا ہے ۔ اور اس لکڑی کے تختوں کی چوڑی ایک فٹ ہے۔
چین کے بلند و بالا اور اُونچے پہاڑوں پر تعمیر کیے جانے والے کئی سوسال پرانےاور خطرناک ترین فٹ پاتھ نما ں راستہ کو دنیا کا سب سے خطرناک ترین راستہ تصور اور مانا جاتا ہے ۔
چینی صوبے شانچی کے بلند و بالا پہاڑ Hua کے مقا می لوگ اوردنیا بھر سے ایڈونچر اور سیاح و تعفریع کا شوق رکھنے لوگ خاص طور پر ان بلند وبالا پہاڑوں کا رخ کرتے ہیں جہاں ہموار راستوں کے بجائے چٹانوں کے ساتھ ایک فٹ چوڑی لکڑی کی اس خطر ناک ترین فٹ پاتھ کو پار کر کے سفر مکمل کیا جاتاہے۔
سیاح و تعفریع اور ایڈونچر کا شوق رکھنے والے مہم جو اس فٹ پاتھ کو عبور یا پار کرنے کیلئے لوہے کی زنجیروں کا سہارا لیتے ہیں ۔ لوہے کی زنجیروں کو پہاڑ کے ساتھ ہک لگا کر جوڑا گیا ہے۔ جس کو تصاویر میں باخوبی دیکھا جا سکتا ہے ۔

تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں