مسواک کی خصوصیت
یہ جرسیم کش ( انٹی بوتیک ہوتی ہے
دانتوں کو کلشیم اور کلورین فراہم کرتی ہے
بھوک بڑھاتی اور حزم کے نظام کو درست رکھتی ہے
دانتوں کو موتی کی طرح چمکانے کی ترکیب
پھلے برش کو لیموں کے رس میں بھگوئیں اور اسکے
بعد سوڈا بائی کاربونیٹ میں ڈبوئیں
اب اپنے دانت برش کریں آپ کے دانت موتیوں کی طرح
چمکنے لگیں گے
کڑوے تیل میں نمک ملا کر دانت صاف کیجیے اس طرح
بھی چمک پیدا ہو جاے گی
اگر آپ تیل سے ہچکچاحت محسوس کریں تو اس کے بعد کوئی
اچھا سا منجن یا ٹوتھ پیسٹ استعمال نہ کریں
جدید سائنسی تحقیق نے یہ بتا دیا ہے کہ دانتوں کی صفائی
کے لئے مسواک سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے ان تحقیقات کے
مطابق مسواک میں بیکٹیریا کو ختم کرنے کی صلاحیت کسی
بھی دوسرے طریقے سے ٢٠% زیادہ ہے
داتوں کو متعد بیماریوں سے بچاتا ہے
مسواک کرنے سے منہ کی خشکی ختم ہوتی ہے
مسواک کے ریشے دانتوں کے درمیان والی جگہ کو مکمل
صاف کرتے ہیں
یہ دفع عفونت ( انٹی سپٹک) ہے

تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں