سبحان الله


انسان کا یقین اتنی طاقت رکھتا ہے کہ بنجر زمین کو زندہ کر دیتا ہے  یہ صرف وہی انسان کر سکتا ہے  جس کے اندر الله پاک کی محبت زندہ  ہو
الله کے  خوف سے گرنے والا آنسو بے شک  چھوٹا کیوں نہ ہو لیکن اس میں اتنی  طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر  کے برابر گناہ  مٹا دیتا ہے 
اگر الله نے وہ لے لیا جسے کھونے کو تم تصور نہیں کر سکتے تھے  تو یقینن کے ساتھ وہ کچھ ایسا بھی دے گا جیسے پانے کا تم نے سوچا بھی نہ ہوگا
لوگوں کو دعا کے لئے  کہنے  سے بہتر  ہے  ایسے عمل  کرو کہ لوگوں کے دل سے آپ کے لئے  دعا نکلے
  ( حضرت علی )
جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کہ تم سے ایسی کونسی خطا ہوئی
کہ الله پاک نے تمہں اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا  
وہ الله جو رات کو دن بنانے پہ قادر ہے
وہ تیری تکلیف کو بھی آسانی میں بدل
سکتا ہے تو مانگ کر تو دیکھ

اخلاق

جن کے اخلاق عمدہ ہیں ان
کی صحبت تلاش کرو لازم
نہیں جس کے ارد گرد
لوگ جمع ہوں وہ الله کا
دوست ہو مداری
بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں  

صبر 

صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے
سوار کو کبھی گرنے نہیں deti
نہ کسی کے qadmoun میں
نہ کسی کی nazroun میں

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں