پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا آب مضرے صحت

جی ہان سینسدانوں کی تحقیق کے مطابق اب پلاسٹک کی بوتلوں میں پانی پینا صحت کے لیا ٹھیک نہیں
کیوں کے پلاسٹک بوتلوں کو استمال شدہ شوپر سے تیار کیا جاتا ہے اور اپر کمیکل سے سپرے کر دی جاتی ہے جو گرم ہوتی ہے پھر بوتلوں کو ٹھنڈا کیا جاتا ہے جسکی وجہ سے کمیکل بوتل میں جم جاتا ہے  لیکن اگر بوتل میں گرم چیز ڈالی جاے تو پلاسٹک پر لگا سارا کمیکل انسان کے جسم کے اندر چلا جاتا ہے جس کی وجہ سے انسان بہت ساری بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے




آپ دیکھ  سکتے ہیں کے کیسے پرانی اور گندی بوتلیں پڑی ہیں ان بوتلوں کو دوبارہ واش کر کے استعمال  میں لیا جاتا ہے
ہم لوگ روز مرہ زندگی میں پلاسٹک کا بہت زیادہ استعمال کرنے لگ گئے ہیں  جسکو کم کر کے ہم لوگ بہت ساری بیماریوں  سے بچ سکتے ہیں
اور تو اور ہم لوگ پلاسٹک شوپر کا بھی بہت استعمال کرتے ہیں 
امیر لوگوں نے بس پیسا بنانے کا زریا بنا لیا ہے  

ہم لوگوں کو چاہیے کے کھانا کے ساتھ پلاسٹک کے برتن استعمال نہ کریں
پلاسٹک کی وجہ سے سب سے بری بیماری ہارٹ اٹیک حملہ کرتی ہے

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں