شوگر کنٹرول ہونے کی گارنٹی دیتا ہوں

شوگر کنٹرول ہونے کی گارنٹی دیتا ہوں 
شوگر کنٹرول ہونے کی گارنٹی دیتا ہوں
محترم شیخ الوظائف السلام علیکم عبقری میگزین میں ایک نسخہ کچھ عرصہ پہلے نظر سے گزرا جب میں نے پڑھاتو چونک اٹھا کہ یہ تو میرا بھی نہایت آزمودہ ہے۔میں نے سوچا کیوں نہ میں بھی اس نسخے کی سچائی پر مہرلگادوں۔ یہ نسخہ بہت سادہ ہے۔ شوگر کے مریض ضرور استعمال کریں۔ ھوالشافی: انار دانہ‘ خشک پودینہ‘ سونٹھ (خشک ادرک) پنساری کی دکان سے ایک ایک پاؤ یا ہموزن لے لیں۔ کوٹ کر چائے والا چمچ صبح‘ دوپہر‘ شام یا ہر کھانے کے بعد استعمال کریں۔ ان شاء اللہ شوگر لیول چند دنوں میں ہی نیچے آجائے گا اور کبھی نہ بڑھے گا

خوش آمدید

ہماری ویب سائٹ پر آپ کا آنے اور اپنا قیمتی ٹائم دینے کا شکریہ

ہماری ویب سائٹ پر آپکو جدید نیوز اور اسلامی پوسٹ اور بہت سی ایسی جان کاری ملے گی جس کا شاید آپکو علم ہو

مزید ہماری ویب سائٹ پر آپکو صحت کے بارے میں بہت اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو ملیں  گی
اور بہت ساری ایسی پوسٹ  پڑھنے کو ملیں گی جو اپنے پہلے کبھی نہیں پڑھیں

ہماری ویب سائٹ پر آپکو دین اسلام کے متعلق بھی بہت کچھ پڑھنے  کو ملے گا

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں