اب فوٹو شاپ آئی پیڈ کے لیے بھی دستیاب ہو گا۔
ایڈوبی نے اب آئی پیڈ کے لیے فوٹو شاپ کا نیا ورژن لانچ کر نے کا کہا ہے اس ورژن کی خوبی ہو گی کہ وہ آئی فون پر بھی کام کرے گا۔ کریٹیوکلاوَڈ جو کہ ایڈوبی کے چیف پراڈکٹ سکاٹ بیلسکائی کے انٹرویو میں بتایا ہے ۔کہ وہ ایک ایسے ورژن پر کام کر رہے ہیں جس کو ڈیسک ٹاپ کی بجائے آئی پیڈ پر کام کر ئے گا۔ اور یہ ورژن ان لوگوں کے لیَ بہت مناسب
اور کار آمد ہے جو صرف آئی پیڈ پر کام کرنے کو زیادہ تریح دیتے ہیں۔
اس ورژن کو ایڈوبی نے اپنے صاردین کی بہت زیادہ فرمائیش پر اس ورژن پر کام کرنا شروع کیا ہے۔تاکہ لوگ چلتے پھرتے کس بھی جگہ پر اس پر کام کر سکیں۔ یہ جو نیا ورژن بنایا گیا ہے وہ ائی پیڈ اور ڈیسک ٹاپ دونوں پر کام کرے گا اور لوگوں کو اپنی دلاحیتوں کو بھرپور انداز میں استعمال کرنے کا موقع دے گا۔
کمپنی اس ایڈوبی کے ورژن کو جو آئی پیڈ پر بھی کام کرے گا اس کو اکتوبر میں متعارف کرائے گا۔ اور اس کو لوگ 2019 میں باقائدہ استعمال کر سکیں گے۔تاہم ایدوبی نے اس ورژن کے لے کو ئی خاص آئی پیڈ کے ماڈل کے بارئے میں نہیں کہا کہ کون سا ماڈل اس ک
ے لیے بہتر ہے۔
تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں