گندے انڈوں کا ایسا فائدہ جو آپ نے کبھی نہ سوچا ہوگا
گندے انڈوں میں کچھ ایسے عناصر پاِئے جاتے ہیں ۔ کہ جس کو ہم بے کار سمجھ کر ان انڈوں کو باہر پھینک دیتے ہیں ۔ جب کہ اس کے بہت سے فائدے ہو تے ہیں۔ جس کے بارے میں سن کر آپ ان انڈوں استعمال کر نے پر مجبور ہو جائیں گے۔ ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے کہا ہے۔ کہ ان انڈوں میں سے انے والی بدبو جسے لوگ بہت دور بھاگتے ہیں میں سے ہائیڈروجن سلفائےٖ نامی گیس پیدہ ہوتی ہے۔ و شوگرکے مریضوں کو ہارٹ اٹیک سے محفوظ رکھتی ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے۔کہ ہائی بلڈ شوگر کے باعث خون کی وریدوں میں انفلیمیشن ہو جاتا ہے۔جس سے خون کے بہنے میں رکاوٹ ہوتی ہے۔ جس سے شوگر کے مریض کو ہارٹ اٹیک آ جاتا ہے،
ہائیڈروجن سلفائیڈ گیس خون کی وریدوں میں انفلیمیشن ہونے سے جو نقصان ہوتا ہے۔اس کو درست کرنے میں مدد کرتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے۔ کہ اگر اس قسم کے متاثرہ مریض کو یہ دوائی انجکشن کے ذریعے تو انفلیمیشن کے باعث تباہ ہونیوالے خلیوں کو دوبارہ صحت مند کیا جا سکتا ہے۔ اور متاثرہ مریض صحت مند ہو جائے گا'
وریددوں کے خلیوں کو پہنچنے والے نقصان کو درست کرنے کے لیے ہائیڈروجن سلفائیڈ گیس بہت زیادہ اہم کام سر انجام
دتیی ہے۔ اس کے بعد آپ ان گندے انڈوں کو استعمال لانے کی بھر پور کوشش کرو گے
تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں