ایران میں ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے پاس سے دو ٹن مطلب 2000 کلو گرام سونے کے سکے ملے ہیں۔ایرانی پولیس نے اس شخص کو پکڑ لیا ہے ۔کہ جاتا کہ وہ شخص اپنے اپ کو اُن سکوں کا سلطان کہتا ہے۔ایرانی پولیس نے اس شخص کے قبضے سے وہ تمام سکوں کو برآمد کر لیا ہے ۔اور اُن سکوں کی مارکیٹ میں لاکھوں میں نہیں ہے بلکہ کروروں یا آربوں میں ہوگی۔ اور یہ شخص ان سکوں کی مدد سے کرنسی کی دنیا میں یعنی مارکیٹ میں ایک نیا باب کھالنا چاہتا تھا۔ اور کرنسی مارکیٹ پر اثر انداز ہو نے کی کوشش کرنا چاہتا تھا۔
تاہم پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ۔ پولیس نے اٹھاون سالہ شخص کو گرفتار کر کے سونے کے تمام سکے برآمد کر لیے ہیں۔ اور اس شخص کے نام کوبتانے سے گراز کیا ہے۔
اس شخص نے تقریباّ دس ماہ میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ سکے جمع کیے ہیں ۔ اور ان سکوں کو جمع کرنے میں اس کی اس کے اپنے ساتھیوں کی مدد بھی لی۔
واضح رہے کہ اس سال مئی میں امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم ہونے کے بعدمقامی مارکیٹ میں ایرانی کرنسی کی قدر میں کمی کے باعث ایرانی عوام سونے کے سکے خرید رہے ہیں۔

تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں