مصر میں ایک قدیم تابوت دریافت - کو ئی نہیں جا نتا اس کیا ہے
آثارے قدیمہ کے ماہرین جتنے نایاب اور قدیم نوادرات مصر کی سر زمین سے ملے ہیں۔ وہ ان کو دنیا کے کسی بھی کونے سے نہیں ملے ۔
ان ماہرین کی دریافت ابھی بھی بند ںہیں ہو ئی ۔ابھی بھی بہت سے لوگوں کو اس طرح کے قدیم اور تاریخی نوادرات ملتے جا رہے ہیں ابھی سکندریہ میں سیدی جابر کے مقام پر کچھ دریافت ہو ئی ہیں۔ جو کہ گرینائٹ کا بنا ہوا ایک بہت برھ کالا تابوت ہے ۔
اس تابوت کو دیکھا جائے تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کئی ہزار سالوں سے اس تابوت کو کسی نے بھی نہں کھولا ہے۔
اور اس مقبرے میں تابوت کے ساتھ ہی ایک پتھر کا سر بھی ملا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ پتھر کا سر اس تابوت کے ساتھ دفن ہونے کی نمائندگی کرتا ہو گا۔
اور ماہرین ابھی تک اس بات کو معلوم کرنے سے قاصر ہیں کہ یہ تابوت کس کا ہے ، اور اس کے اندر کون دفن ہے۔ اور اس کاسائز میں اتنا بڑھ ہونے سے یہ تو معلوم ہوتا ہے ۔کہ اس میں کسی بڑھے سخص کو دفنیا ہو گا۔
یہ مقبرہ اس وقت کی گَی کھڈائی کے نتائج میں ملا ہے۔اور اس کی کافی سخت حفاظت ہو راہئی ہے۔
یہ جگہ کو ئی 300 سال پرانی ہے۔ اور یہ تابوت 16 سے 17 فٹ گہرائی سے زمین سے ملا ہے۔


تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں