میڈیکل کی دنیا کا حیران کن کارنامہ ایک انسان کا سر دوسرے انسان کو لگا دیا گیا




دنیا کی تاریخ کا پہلا آپریشن جس میں  ایک  فرد کے  سر  کو کسی دوسر ے فرد کے  دھڑ  کے ساتھ جور کر میڈیکل سائنس کی دنیا میں بھونچال بھرپا کر دیا ہے۔یہ اپنی نوعیت کا دینا کا پہلا آپریشن اور میڈیکل سائنس کی دنیا میں نہایت انقلابی قدم قرار دیا جا ریا ہے

ایک 36 سالہ پال ہارنر نامی شخص جس کو پانچ سال پہلے ہڈیوں کا کینسر کی بیماری لا حق تھی ۔ یہ متاثرہ شخص موت کے دہانے پر پہنچ گیا تھا   تبھی ایک  ۔ڈاکٹر ٹام ڈوہنی جوکہ آپریشن کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے

بے حد منفرد خطرناک آپریشن کا فیصلہ کیا ۔اور 19گھنٹے کی طویل محنت سے سرجنوں  ۔اس  آپریشن کو   کامیاب

بنایا ۔یہ آپریشن فروری کے مہینے میں کیا گیا

آپریشن کرنے والی ٹیم اس آپریش کے نتائج کے بارے میں بہت زیادہ دلچسپی لے راہے تھے۔اُنھوںنے اخباری نمائندوں کو بتایا ہم اس آپریش کے نتائج  کے بارے میں بتا یا ۔ہم نے ایک شخص کو ایک نیا جسم دے دیا ۔مگر اس کی مکمل کامیابی جانچنے کے بعد ہی اس خبر کو لوگوں تک پہنچایا جاے ۔آپریشن سے پہلے ہارنر کاجسم بیماری کی وجہ سے ختم ہو چکا تھا وہ ایک ماہ بھی زندہ نہیں رہ سکتا تھا

آپریشن کرنے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ  متاثرہ شخص کا جسم دوسال میں پوری کام کرنے لگے گا

اکیس سال کا لڑکا ملا جس کاسر ایک حادثے کے نتیجے میں ختم ہو چکا تھا سکے والدین سے اجازت لے کر ا ٓپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہارنر 85%تک صحیح کا کام کر رہا ہے چلنا ،باتین کرنا اور زندگی کی تمام نارمل چیزوں کو ایک انفرادی آدمی کی طرح استعمال کرنا شروع دیا ہے

















تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں