سویڈن میں نوبل پرائزکے متبادل ادبی انعام کے اجرا کا اعلان

سویڈن کی  ادبی شوق رکھنے والی مشہور  شخصیات کو نوبل انعام نہ ملنے پر اہتجاج کرنا شروع کر دیا ہے 
اور اس شخص نے نوبل انعام کو ٹکر دیتے ہوے اپنا ہی ایک نیا انعام یا اےوارڈ معتارف کروا دیا ہے۔
اس نیے انعام ادبی ایوارڈ کے نام سے منسوب کیا ہے۔ اگرچہ کہ یہ انعام نوبل کی طرح زیادہ مشہور اور اہمیت میں بھی اس سے کم ہے۔
لیکن سویڈن کے لوگ اپنے ہی ملک کی ‘نوبل پرائز سویڈش اکیڈمی کی انعام حاصل کرنے کی روایت کو برقرار رکھنا ہے 
 ہر سال 6  بعد مختلف شعبوں میں کو دیے جانے والے معتبر ایوارڈ / نوبل انعام جن میں سے ادب کا شعبہ بھی شامل ہے دیا جاتا ہے۔  اس ایوارڈ کو سویڈن کی نوبل پرائز فاؤنڈیشن لوگوں میں دیتی ہے۔
جنگ عظیم دوئم کے بعد رواں برس مئی میں اعلان کیا کہ ادب  کے شوق رکھنے والوں کو یہ  نوبل انعام نہیں دیا جائے گا۔ 
 اعلان دنیا کی سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی کمیٹی کےکے بعد اب سویڈن کی ادبی شخصیات نے نوبل ایوارڈ کا متبادل انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کی 100 ادبی شخصیات کی ایک کمیٹی نے رواں برس نوبل ایوارڈ کے دن ہی ادبی انعام دینے کا اعلان کردیا، نوبل انعام کے متبادل انعام دینے کے لیے سویڈن کے 100 لکھاریوں، اداکاروں، صحافیوں، ادب و ثقافت سے وابستہ افراد نے متبادل ادبی ایوارڈ دینے کے لیے فنڈز بھی اکٹھے کرلیے۔
ادب کا ایوارڈ حاصل کرنے والے شخص کو رواں برس 10 دسمبر کو اسی دن ادب کا ایوارڈ دیا جائے گا، جس دن نوبل انعام کی ایوارڈ تقریب منعقد کی جائے گی۔ادب کا ایوارڈ جیتنے والے شخص کو ایک لاکھ 13 ہزار امریکی ڈالر (پاکستانی سوا کروڑ روپے سے زائد کی رقم) دی جائے گی۔

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں