ترکی کے ایک شہر استنبول میں ایک کیفے ہے۔ جس میں اس کیفے کے مالک نے شیشے کے بنایے گے انکلوژر میں ایک شیر کو رکھا گیا ہے ۔ جس کو دیکھنے کے لیے بہت سے لوگ اس کیفے کی طرف رغب ہو راہے ہیں ۔ اس کے برعکس انٹر
نیٹ صارفین کو شیر کو اس طرح کیفے میں رکھنے پر بہت ز یادہ شدید رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اس شیر کی انٹر نیٹ پر ایک وہڈیو بھی دکھی جا سکتی ہے۔ جس میں انکلوژر کے قریب ایک بچی اس شیر کو دیکھنے کے
لے اس انکلوژر کے گرد بھگ راہی ہے۔ اس کیفے میں بچوں کے لے بہت سے اور جانور بھی رکھے گے ہیں ۔
اس طرح کچھ لوگوں نے اس وہڈیو پسند کیا وہی پر چند کوگوں نے اس پر بہت زیادہ تنقید بھی کی ہے۔
اس خبر کے بعد ترکی کی حکومت نے اس شیر کو ہٹانے کا کہا ہے۔ اس کیفے کا نام میوزو ہے۔ میوزو نامی اس کیفے مختلف جانورں کی تحفظ کے ادارے کے طورپر کام کرتا ہے اس کیفے میں شیر کے علاوہ اور بہت سے جانور ہیں ۔ کیفے کے ایک انسٹاگرام کے پیج میں اس شیر کے انکلوژر میں ایک سوراخ بھی دیکھایا گیا ہے جس میں سے لوگ اور بچے شیر کو اس کی من پسند خوراک شیر کو کھلاتے ہیں۔
اس کیفے میں اس کیفے کے مالک نے ای
ک چڑیا گھر بھی بنا ہے۔ جس کے لے اس نے باقاہدہ حکم نامہ بھی لے رکھا ہے۔
تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں