خدا کسی کی بھی دعا رد نہیں کرتا بےشک

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں خدا پاک کسی کی بھی دعا رد نہیں کرتا
اس بچی کے ماں باپ کی دلی التجا ہے کے خدارا ہماری بچی کی صحت جابی کی دعا کی جائے
الله پاک ان کی بچی کو غیب سے مدد عطا فرماے
روز روز ہم بہت ساری ایسی پوسٹ شئیر کرتے ہیں جن کا کوئی ثواب نہیں ملتا لیکن کسی غریب کے منہ سے ہمارا لئے دعا نکلے تو اسے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے 
یہ لڑکی ان دنوں امریکا میں ہے وہاں اس بچی کا علاج چل رہا ہے ڈاکٹر بتاتے ہیں کے اس بچی کو بس اور بس  دعا کی ضرورت ہے جب یہ بچی پیدا ہوئی تھی اس وقت سے اب تک یہ لڑکی اسی طرح ہے
یہ لڑکی خود اپنے ہاتھ سے کھانا نہیں کھا سکتی اور بچوں کی طرح خیل کھود نہیں سکتی
اس کے ماں باپ  کا کہنا ہے کے یہ بچی ہماری بہت لاڈلی ہے ہم اسکو بہت پیار کرتے ہیں
اسکی ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں اور پورا بھی کرتے ہیں
انکا کہنا ہے کے یہ بچی الله پاک کا تحفہ  ہے ہمارے لئے .
جس ہسپتال  میں یہ بچی داخل  ہے وہاں  اس جیسے اور بہت سے بچے ہیں جنکو اپ لوگوں کی دعا کی کمی ہے 
امریکا کا واحد یہی ١ ہسپتال ہے جدر غریب لوگوں کا مفت علاج ہوتا ہے  

تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا . ہم سب کو پیدا کیا اور انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا
ہم روز صبح جب نیند سے بیدار ہوتے ہیں تو سب سے پہلے الله پاک کا شکر  ادا کرتے ہیں کے یا الله پاک تیرا شکر ہے کے تو نے ہم کو ایک اور صبح دکھا دی . الله پاک  کی قدرت کا کوئی جواب نہیں 
انسان کبھی بھی الله پاک کی بنائی ہوئی چیزوں کی تعریف نہیں کر سکتا کیوں کہ  الله پاک کی بنائی ہوئی ہر چیز لاجواب ہے
الله پاک سے ہماری دعا ہے کہ الله پاک ہم سب کو نیک اور سیدھا راستہ پر چلاے ( آمین )

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں