آپکی بچی اگر رات کو روتی ہے تو یہ عمل کریں

رات میری بچی بڑی شدت کے ساتھ کھانس رہی تھی

محترم شیخ الوظائف السلام علیکم! ایک نسخہ اپنی قارئین بہنوں کیلئے لکھ رہی ہوں۔ یہ ہمارا آزمودہ ہے۔ ھوالشافی: پسی ہوئی ملٹھی اورکالانمک چٹکی بھر اور ایک چمچ شہد ملا کر چاٹنے سے شفا ہوتی ہے بلکہ اندر کا ریشہ بھی نکل آتا ہے ۔ناف اور ناک میں تیل لگانے سے سینکڑوں فوائد ملتےہیں رات کو میری بچی بڑی شدت کے ساتھ کھانس رہی تھی‘ میں نے اس کے ناک اور ناف میں تیل لگادیا۔ اسی وقت پر سکون ہو کر سو گئی اور دوبارہ کھانسی بھی نہیں آئی
 
خوش آمدید

ہماری ویب سائٹ پر آپ کا آنے اور اپنا قیمتی ٹائم دینے کا شکریہ

ہماری ویب سائٹ پر آپکو جدید نیوز اور اسلامی پوسٹ اور بہت سی ایسی جان کاری ملے گی جس کا شاید آپکو علم ہو

مزید ہماری ویب سائٹ پر آپکو صحت کے بارے میں بہت اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو ملیں  گی
اور بہت ساری ایسی پوسٹ  پڑھنے کو ملیں گی جو اپنے پہلے کبھی نہیں پڑھیں

ہماری ویب سائٹ پر آپکو دین اسلام کے متعلق بھی بہت کچھ پڑھنے  کو ملے گا

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں