مکّہ مکرمہ ، الله پاک کا گھر
ہم سب مسلمان ہیں ہم سب کی دلی تمنا ہے کہ ہم لوگ اپنی زندگی میں لازمی الله پاک کے گھر کی زیارت کریں،
ہر سال لاکھوں لوگ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جاتے ہیں ، اور حج اور عمرہ ادا کرتے ہیں .

الله پاک ہر مسلمان کو حج بیت الله کا شرف دے
ہزاروں لاکھوں مسلمان ہر سال اس نیت سے الله پاک کے گھر جاتے ہیں تا کہ انکی غلطیوں کا کفارہ ہو سکے ،
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو مکّہ اور مدینہ جاتے ہیں . آو آج ہم لوگ مل کر دعا کرتے ہیں کہ الله پاک ہم کو بھی اپنے گھر جلدی سے جلدی بلا لے ،

مدینہ منورہ
مدینہ پاک میں ٣ مسجد ہیں .
١. مسجد النووی
٢. مسجد قبا
٣. مسجد القبلاین
١. مسجد النووی
٢. مسجد قبا
٣. مسجد القبلاین
خوش آمدید
ہماری ویب سائٹ پر آپ کا آنے اور اپنا قیمتی ٹائم دینے کا شکریہ
ہماری ویب سائٹ پر آپکو جدید نیوز اور اسلامی پوسٹ اور بہت سی ایسی جان کاری ملے گی جس کا شاید آپکو علم ہو
مزید ہماری ویب سائٹ پر آپکو صحت کے بارے میں بہت اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو ملیں گی
اور بہت ساری ایسی پوسٹ پڑھنے کو ملیں گی جو اپنے پہلے کبھی نہیں پڑھیں
ہماری ویب سائٹ پر آپکو دین اسلام کے متعلق بھی بہت کچھ پڑھنے کو ملے گا

تبصرے :
ایک تبصرہ شائع کریں