لیمو انسانی صحت کے لئے بہت مفید ہے اور بےشمار فائدے پڑھیں

انسانی صحت کے لئے فائدہ مند لیموں 

خود بھی پڑھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ  شئیر بھی کریں

لیموں کو ٢ حصوں میں کاٹ لیں اور ایک جگ یا گلاس میں
 اچھی طرح نچوڑ لیں
ہسبے ضرورت چینی ڈالیں اور پی لیں جس سے آپ کے
  میدے کی سری گرمی ختم ہو جائے گی
لیمو کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے بظاھر چھوٹے سے
  لیموں  کو قدرت نے بہت سے فوائد سے نوازا ہے
اسی لئے لیموں اپنے غذائی فوائد اور حفظان صحت کے
 لحاظ سے بہت اہمیت کا حمل ہے
عورتوں کو کچن برتن صاف کرنے میں کافی دفع
 مشکل پیش آتی ہے مطلب کے کوئی داغ ہو جو کسی برتن
 سے اتر نہیں رہا تو آپ لیموں کو کاٹ کر اس کے دو حصے
 کر لیں اور ایک حصے سے صفائی شروع کر دیں جلدی
 ہے داغ ختم ہو جائے گا

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں