گھٹنوں کے درد کا روحانی علاج

گھٹنے کی چوٹ کے علامات میں درد، سوزش، اور سختی شامل ہوسکتی ہے

میں عصر کی نماز پڑھ کر بھر آ رہا تھا کہ ایک صاحب مسجد کے بھر بیٹھے تھے میں  نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے میرے  گھٹنوں میں شدید درد ہے میں نے انکو کہا کہ آپ فجر نماز کے بعد سورت فلق  ( پارہ ٣٠)  ٧ بار پڑھیں اور پھر گھٹنوں پر پھونک ماریں انشا الله بہت جلد شفا ہو گی
اس کے علاوہ ہڈی میں درد ہے جہاں بھی درد ہے تو ہر نماز کے بعد درد کی جگہ پر ہاتھ رکھیں اور ١١ مرتبہ ٢ اسم جو نیچے تصویر میں لکھیں ہیں وہ پڑھ کر دم کریں اور وہ شخص مجھے صرف ١٥ دن بعد ملا اور کہنے لگا مری گھٹنوں کے درد میں ٧٠ فیصد کمی ہوئی ہے



خوش آمدید

ہماری ویب سائٹ پر آپ کا آنے اور اپنا قیمتی ٹائم دینے کا شکریہ

ہماری ویب سائٹ پر آپکو جدید نیوز اور اسلامی پوسٹ اور بہت سی ایسی جان کاری ملے گی جس کا شاید آپکو علم ہو

مزید ہماری ویب سائٹ پر آپکو صحت کے بارے میں بہت اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو ملیں  گی
اور بہت ساری ایسی پوسٹ  پڑھنے کو ملیں گی جو اپنے پہلے کبھی نہیں پڑھیں

ہماری ویب سائٹ پر آپکو دین اسلام کے متعلق بھی بہت کچھ پڑھنے  کو ملے گا

تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں